متبلہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جاہل؛ انجان، سادہ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جاہل؛ انجان، سادہ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا۔