متبنی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گود لیا ہوا(بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)۔ "امراؤ بیگم نے ١٨٦٩ء میں . درخواست دی کہ ان کا متبنٰی حسین علی خان دائمی مریض ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٤١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٢ء کو "دیوانِ فغاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: بنی