متجاہل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دانستہ انجان بننے والا؛ تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دانستہ انجان بننے والا؛ تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا۔