متحدالبطن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے (مجازاً) حقیقی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے (مجازاً) حقیقی۔