متحدالمضمون
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جن کا مضمون ایک ہو، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے، فقرے وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جن کا مضمون ایک ہو، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے، فقرے وغیرہ)۔