متحدہ

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق۔ "قومی زبان متحدہ قومیت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے سب سے بڑی قوتِ محرکہ ہے"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم "متحد" کے ساتھ "ہ" بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١١ء کو "آخری چٹان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق۔ "قومی زبان متحدہ قومیت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے سب سے بڑی قوتِ محرکہ ہے"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٠ )

اصل لفظ: وحد