متخالف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل۔ "آخرکار متخالف قوت پرانے کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔"      ( ١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، جون، ١٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "تشنیف الاسماع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل۔ "آخرکار متخالف قوت پرانے کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔"      ( ١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، جون، ١٩ )

اصل لفظ: خلف