متخصص

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کسی کام یا امر میں) خصوصیت رکھنے والا، کسی علم یا فن کا ماہر خصوصی۔ "مختلف پیشوں کی شاخیں وجود میں آنے لگیں اور ہر شخص کسی نہ کسی پیشے کا ماہر اور متخصص ہونے لگا۔"      ( ١٩٨٩ء، ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال، ٢٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "سائنس اور فلسفہ کی تحقیق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: خصص