متداخلہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - متداخل کی تانیث، ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - متداخل کی تانیث، ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا۔