متداعی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو ایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے کے مشغول ہوں؛ مدعی، مدعا علیہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو ایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے کے مشغول ہوں؛ مدعی، مدعا علیہ۔