متذبذب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تذبذب میں پڑنے والا یا پڑا ہوا، متردد، گومگو کی کیفیت یا شش و پنج میں مبتلا۔ "مجھے یاد نہیں، اس نے متذبذب ہوتے ہوئے کہا۔"      ( ١٩٩٨ء، افکار، کراچی، فروری، ٦٨ )

اشتقاق

ذبذب  تَذَبْذَب  مُتَذَبْذَب

مثالیں

اصل لفظ: ذبذب