متذکرہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بیان کیا گیا ہے، بیان کیا ہوا، جس کا ذکر کیا گیا ہو، مذکورہ۔ "یقیناً شاد کی متذکرہ تحریریں فرمان صاحب کی نگاہ سے بھی گزری ہونگی۔"      ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، حیات و خدمات، ٥٦١:٢ )

اشتقاق

ذکر  تَذْکِرَہ  مُتَذَکَّرَہ

مثالیں

اصل لفظ: ذکر