مترجمی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مترجم کا کام یا پیشہ، ترجمہ کرنا، ترجمانی کرنا۔ "اس کے بعد اور لوگ پہنچے اور معلمی یا مترجمی کا پیشہ کرنے لگے۔" ( ١٩٦١ء، عبدالحق، مقدمات عبدالحق، ١٤٩:٢ )
اشتقاق
رجم مُتَرْجِم مُتَرْجِمی
مثالیں
١ - مترجم کا کام یا پیشہ، ترجمہ کرنا، ترجمانی کرنا۔ "اس کے بعد اور لوگ پہنچے اور معلمی یا مترجمی کا پیشہ کرنے لگے۔" ( ١٩٦١ء، عبدالحق، مقدمات عبدالحق، ١٤٩:٢ )
اصل لفظ: رجم
جنس: مؤنث