مترحم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رحم کرنے والا، ترحم آمیز۔ "شو شوئی نے مجھ پر ایک مترحم نظر ڈال کر کہا. چلو ادھر ادھر گھوم آئیں۔" ( ١٩٩٠ء، پاگل خانہ، ١٠٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "پاگل خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رحم کرنے والا، ترحم آمیز۔ "شو شوئی نے مجھ پر ایک مترحم نظر ڈال کر کہا. چلو ادھر ادھر گھوم آئیں۔" ( ١٩٩٠ء، پاگل خانہ، ١٠٦ )
اصل لفظ: رحم