متردد
معنی
١ - فکرمند، پریشان، متفکر، مضطرب۔ "عشانیوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی دوستی سے بھی متردد ہوگا۔" ( ١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی کلچر، ٤٤ ) ٢ - پس و پیش کرنے والا، تذبذت میں پڑنے والا، تردد میں مبتلا۔ "تہذیبی بحران نے انسان کو. متردد، بہانہ جو.اور غیرسالم مخلوق بنا کر اس روشن عیار کو کھو دیا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ٣٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں