متزلزل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ڈگمگانے والا، جنبش کرنے والا، کانپنے والا، لرزاں۔ "جس پر یہ ساری چیزیں ٹیک لگائے کھڑی ہیں، اب وہی چیز متزلزل اور غیریقینی ہو رہی ہے۔" ( ١٩٩٠ء، پاگل خانہ، ٣٧ )
اشتقاق
زلزل زَلْزَلَہ مُتَزَلْزَل
مثالیں

اصل لفظ: زلزل