متساوی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک دوسرے کے مساوی، برابر۔ "جب ایک جسم کی توانائی بڑھتی ہے تو اس جسم کا ماس بھی اس کے متساوی بڑھ جاتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء، اضافیت کا نظریہ، ٨٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٣ء کو "مفتاح الافلاک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک دوسرے کے مساوی، برابر۔ "جب ایک جسم کی توانائی بڑھتی ہے تو اس جسم کا ماس بھی اس کے متساوی بڑھ جاتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء، اضافیت کا نظریہ، ٨٥ )
اصل لفظ: سوی