متسلسل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سلسلہ وار، مسلسل، تواتر سے متواتر۔ "یہ ٹھیک ہے کہ ان شذرات میں فکر اقبال کی کسی مربوط متسلسل شکل کی جستجو مناسب نہیں۔"      ( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٢١ )

اشتقاق

سلسل  تَسَلْسُل  مُتَسَلْسل

مثالیں

اصل لفظ: سلسل