متشرع
معنی
١ - شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار۔ "ان کے راستے کی رکاوٹ وہ متشرع بزرگ، مولوی اور فقہا تھے جو نئے ماحول کے تقاضوں کی طرف سے آنکھ بند کر کے اسلام اور کفر کے کٹر تصور کے حامی تھے۔" ( ١٩٩٥ء، افکار، کراچی، اپریل، مئی، ١٤٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں