متشکر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شکرگزار، شکر ادا کرنے والا۔ "جس سے بھلائی کی جائے اسے متشکر اور ممنون بننے کی تلقین کی گئی ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، حیات و خدمات، ٨٩:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "روزنامچۂ سیاحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شکرگزار، شکر ادا کرنے والا۔ "جس سے بھلائی کی جائے اسے متشکر اور ممنون بننے کی تلقین کی گئی ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، حیات و خدمات، ٨٩:١ )

اصل لفظ: شکر