متشکک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شک کرنے والا، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا۔ "کیا کوئی محرومِ ایقان متشکک اس طرح کے شعر کہہ سکتا ہے۔"      ( ١٩٩٦ء، اپنا گھر (ڈاکٹر تحسین فراقی)، کراچی، ٨ ) ٢ - لا ادری عقیدے کا پیرو یا قائل۔ (فرہنگ تلفظ)

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شک کرنے والا، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا۔ "کیا کوئی محرومِ ایقان متشکک اس طرح کے شعر کہہ سکتا ہے۔"      ( ١٩٩٦ء، اپنا گھر (ڈاکٹر تحسین فراقی)، کراچی، ٨ )

اصل لفظ: شکک