متصادم
معنی
١ - ایک دوسرے سے ٹکرانے والا؛ ٹکرا جانے والا (مجازاً) غیرموافق، متضاد۔ "پر تعبیریں ایک دوسرے سے متصادم بھی ہیں اور ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کا اثبات بھی کرتی ہیں۔" ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "نقش فرنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں