متصرفہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ قوت جو بعض حواس ظاہری اور بعض حواس باطنی کو مرکب کر دیتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ قوت جو بعض حواس ظاہری اور بعض حواس باطنی کو مرکب کر دیتی ہے۔