متصورہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خیال یا تصور میں لائی گئی چیز، خیال کیا ہوا، تصور کیا ہوا، سوچا ہوا۔ "بعض اوقات متصورہ ناکامی کے خوف سے وہ اس کام کے لیے بھرپور کوشش نہیں کرتا۔"      ( ١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود، ٧٣ )

اشتقاق

صور  مُتَصَوَّر  مُتَصَوَّرَہ

مثالیں

اصل لفظ: صور