متصوفانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تصوف سے متعلق یا منسوب، صوفیانہ، تصوف آمیز، درویشانہ۔ "متصوفانہ مثنویوں میں قاضی محمود بحری کی من لگن اور وجدی کی پنچھی باچھا بہت مشہور ہیں۔" ( ١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، ١٢٠:٢ )
اشتقاق
مُتَصَوِّف مُتَصَوِّفانَہ
مثالیں
١ - تصوف سے متعلق یا منسوب، صوفیانہ، تصوف آمیز، درویشانہ۔ "متصوفانہ مثنویوں میں قاضی محمود بحری کی من لگن اور وجدی کی پنچھی باچھا بہت مشہور ہیں۔" ( ١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، ١٢٠:٢ )
اصل لفظ: مُتَصَوِّف