متعارف
معنی
١ - معروف، مشہور، جانا پہچانا۔ "ڈیڑھ سو ممالک میں پاکستان کی ثقافت متعارف تو ہو جاتی، ثقافت کو متعارف کرانے کو اپوا کی خواتین نے ایک دن کا اسٹال لگایا تھا۔" ( ١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں