متعصبانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تعصب سے بھرا ہوا، تعصب آمیز، تعصب کرتے ہو۔ "تاریخ ادب . ہمیشہ کچھ لوگوں کے لیے یک طرفہ، جانب دار اور متعصبانہ بھی ثابت ہو گی۔" ( ١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٧ )
اشتقاق
مُتَعَصِّب مُتَعَصِّبانَہ
مثالیں
١ - تعصب سے بھرا ہوا، تعصب آمیز، تعصب کرتے ہو۔ "تاریخ ادب . ہمیشہ کچھ لوگوں کے لیے یک طرفہ، جانب دار اور متعصبانہ بھی ثابت ہو گی۔" ( ١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٧ )
اصل لفظ: مُتَعَصِّب