متعفن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس سے سٹرانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبودار۔ "الغرض ہر جگہ مرد و عورت کے اختلاط اور میل جول نے فضاؤں کو متعفن اور بدبودار اور معاشرے کو گندا اور داغ دار بنا رکھا ہے۔"      ( ١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، دسمبر، ٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائشِ محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: عفن