متعلم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تعلیم پانے والا، طالب علم۔ "اب نہ تعلیم کی عزت باقی ہے نہ متعلم کی اور نہ معلم کی۔"      ( ١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، اپریل، ٢٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو "پنچ گنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تعلیم پانے والا، طالب علم۔ "اب نہ تعلیم کی عزت باقی ہے نہ متعلم کی اور نہ معلم کی۔"      ( ١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، اپریل، ٢٥ )

اصل لفظ: علم
جنس: مذکر