متغزلانہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - غزل کی مانند، غزل کی طرح، غزل جیسا، تغزل لیے ہوئے، تغزل کا۔ "بحروں کا تنوع اور متغزلانہ شعری آہنگ مومن کو بڑا شاعر قرار دینے کے لیے کافی نہیں۔" ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، نومبر، ٦٤ )
اشتقاق
مُتَغَزِّل مُتَغَزِّلانَہ
مثالیں
١ - غزل کی مانند، غزل کی طرح، غزل جیسا، تغزل لیے ہوئے، تغزل کا۔ "بحروں کا تنوع اور متغزلانہ شعری آہنگ مومن کو بڑا شاعر قرار دینے کے لیے کافی نہیں۔" ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، نومبر، ٦٤ )
اصل لفظ: مُتَغَزِّل