متفرس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - علامت اور نشان سے بات سمجھنے والا، قیافہ شناس۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - علامت اور نشان سے بات سمجھنے والا، قیافہ شناس۔