متقاسم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حلیف، مددگار، شریک، وہ جس نے آپس میں جائیداد تقسیم کرنے کا عہد کر لیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حلیف، مددگار، شریک، وہ جس نے آپس میں جائیداد تقسیم کرنے کا عہد کر لیا ہو۔