متقاصر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو کوئی کام کرنے کے قابل نہ ہو، وہ جو اپنے آپ کو چھوٹے قد کا ظاہر کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو کوئی کام کرنے کے قابل نہ ہو، وہ جو اپنے آپ کو چھوٹے قد کا ظاہر کرے۔