متقدم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آگے بڑھنے والا، اگلا، پہلے زمانے کا، سینپر۔ "بی ایس١٦ کا حامل کوئی متضدم(سینسپر) اہلکار جو ١٩١ء اردو نامہ لاہور، مئی، ٣٨      ( اعلیٰ بہتر، سردار، صدر، افسر اعلیٰ، گورنر۔ (اسٹین گاس، جامع اللغات) )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فصوص الحکم(ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: قدم