متقشر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا چھلکا اتارا جائے، (وہ درخت) جس کے تنے سے کھپرا یا چھال اتاری جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا چھلکا اتارا جائے، (وہ درخت) جس کے تنے سے کھپرا یا چھال اتاری جائے۔