متلازم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم۔ "لیکن یہ دونوں ایک دوسرے سے متلازم (لازم و ملزوم) ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، جرم و سزا کا اسلامی فلسفہ، ٥١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو "غربی طبیعیات کی ابجد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم۔ "لیکن یہ دونوں ایک دوسرے سے متلازم (لازم و ملزوم) ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، جرم و سزا کا اسلامی فلسفہ، ٥١ )

اصل لفظ: لزم