متماثل
معنی
١ - ایک دوسرے کی مانند، مشابہ، مثل، ملتا جلتا۔ "حروف مقطعات کا میزان سورۃ کے اندر کریں یا اس کی مشابہ یا متماثل مقطعات کی سورتوں سے کریں۔" ( ١٩٩٥ء، اردو نامہ، لاہور، اکتوبر، ١١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں