متمنی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق۔ "شیدائی ان کو دیکھتے ہی بے تاب ہو جاتے تھے اس لیے نزدیک تر پہنچنے کے متمنی بہر طور کوشاں رہتے۔"      ( ١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٥٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو"بہارستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: منی