متمیزہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اچھے برے میں یا مختلف چیزوں میں تمیز کرنے والی (قوت)۔ "برک نے قواش ادراک کی تین صورتیں یا قسمیں قرار دی ہیں، (١) حواس (٢) تخیل (٣) جائزے کی قوت متمیزہ۔" ( ١٩٦٦ء، اشارات تنقید، ٧٧ )
اشتقاق
میز مُتَمَیَّز مُتَمَیَّزَہ
مثالیں

اصل لفظ: میز