متنازل
معنی
١ - وہ جو اکٹھے اکھاڑے میں اتریں، وہ جو آپس میں لڑیں۔ (جامع اللغات) ٢ - [ مجازا ] نیچے کا، نچلا، نیچے اترنے والا۔ "ہرمی حصے کا ایک یا زائد بڑا عصبانیہ ہے جو دوسری سطح کی قوس یا حلقے کا متنازل حصہ ہے۔" ( ١٩٢٧ء، نفسیات عضوی (ترجمہ) ٥٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٧ء کو "نفسیات عضوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - [ مجازا ] نیچے کا، نچلا، نیچے اترنے والا۔ "ہرمی حصے کا ایک یا زائد بڑا عصبانیہ ہے جو دوسری سطح کی قوس یا حلقے کا متنازل حصہ ہے۔" ( ١٩٢٧ء، نفسیات عضوی (ترجمہ) ٥٢ )