متناسخ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک صورت سے دوسری صورت اختیار کرنے والی، ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانے والی (روح)۔ "معلوم ہوتا ہے امیر خسرو کی روح حقی صاحب کی مکرنیوں میں متناسخ ہو گئی۔"      ( ١٩٩٣ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٣ء کو"افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: نسخ