متنافر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - باہم تنافر رکھنے والا، باہم نفرت کرنے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - باہم تنافر رکھنے والا، باہم نفرت کرنے والا۔ متنافر الحروف (عربی)