متناقص
معنی
١ - نقص رکھنے والا، ناقص، کم، ناتمام۔ "علامہ نے علوم کی کثرت میں . متنوع اور متناقص افکار کی شیرازہ بندی جیسے مشکل کام کو آسان کر دکھایا۔" ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ١٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو"تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں