متوارث

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو وراثت کی وجہ سے حاصل ہو، ورثے میں ملنے والا، جو میراث میں ملے۔ "کچھ حالات متوارث ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٦٢٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جو وراثت کی وجہ سے حاصل ہو، ورثے میں ملنے والا، جو میراث میں ملے۔ "کچھ حالات متوارث ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٦٢٢ )

اصل لفظ: ورث