متواصل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملنے والا، جڑنے والا، ملا ہوا، حاصل، میسر۔ "نر . ناری کے آئین کی جستجو کرے جس کے ساتھ متکامل ہو کر اسے متواصل ہونا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١١٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ملنے والا، جڑنے والا، ملا ہوا، حاصل، میسر۔ "نر . ناری کے آئین کی جستجو کرے جس کے ساتھ متکامل ہو کر اسے متواصل ہونا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١١٨ )

اصل لفظ: وصل