متوسطین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - متوسط کی جمع، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - متوسط کی جمع، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو۔