متوفی
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی۔ "متوفی ملازم یا پینشز کی بیوہ کو دس سال تک پنشن ملتی رہی۔ ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٢١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'متوفٰی' سے مورد ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٨ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی۔ "متوفی ملازم یا پینشز کی بیوہ کو دس سال تک پنشن ملتی رہی۔ ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٢١ )