متوقف
معنی
١ - توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا۔ "یہ وہی اثر ہے جو. تار استعمال کر کے سریع متوقف صدمات. کے لیے حاصل کیا جاتا ہے۔" ( ١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ٣٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں