متولد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پیدا ہونے والا، تولد ہونے والا۔ "گدی پر بیٹھنے کے لیے انہوں نے متولد، متوفی، متمکحن اور سریر آرائے سلطنت ہونے کی اصطلاحیں ماسٹر فاخر حسین ہی سے سیکھیں۔"      ( ١٩٨٩ء، آب گم، ٢٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء، کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: ولد