متکلمین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علم کلام کے ماہر، وہ علماء جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - علم کلام کے ماہر، وہ علماء جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں۔